نیو یا ر ک 27 ستمبر ( ایجنسیز) و زیر ا عظم نر یند ر مو دی نے آ ج نو بل ا نعا م یا فتہ اور مشہو ر کینسر ا سپشلسٹ پر و فیسر ہا رو لڈ و ر مس سے ملا قا ت کی اور ا نہیں ہند و ستا ن آ نے کی دعو ت دی تا کہ صحت اور عوا می کیر ر یسر چ میں مد د لے سکیں۔ ڈ ا کٹر و رمس کی عمر 74 سا ل ہے اور وہ یو ایس
نیشنل کینسر ا نسٹیٹو ٹ میں ڈ ا ئر کٹر کی حیثیت سے قد ما ت ا نجا م دے ر ہے ہیں ۔ ڈ ا کٹر و ر مس کو 1989 میں نو بل ا تعا م بر ائے فز یا لو لی یا میڈ یسن کیلئے دیا گیا تھا ۔ و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی سے آ دھے گھنٹہ کی ملا قا ت میں ڈ ا کٹر و ر مس نے عوا می صحت کے مسا ئل پر با ت کی اور کینسر ر یسر چ اور ہند و ستا ن میں مختلف ر یسر چ کے ا مکا نا ت پر با ت کی ۔